速報APP / 教育 / نور ڈائری ‎

نور ڈائری ‎

價格:免費

更新日期:2018-10-06

檔案大小:因裝置而異

目前版本:因裝置而異

版本需求:Android 因裝置而異

官方網站:mailto:developer110@hotmail.com

نور ڈائری ‎(圖1)-速報App

نور ڈائری ‎(圖2)-速報App

رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ (نمل:19)

نور ڈائری ‎(圖3)-速報App

اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما ﴿سورة النمل۱۹﴾

نور ڈائری ‎(圖4)-速報App

ہم اپنی جانب سے وقت کے آقا و سردار امام زمانہ (عج) کاشکریہ ادا کرنا چاہتے تھے، انکی عنایتوں کی بنا پر ہم نے یہ نور ڈائری موبائل اپلی کیشن کے طور پر ہمارے پورے برادران ایمانی کی خدمت میں مخلصانہ اور ایک چھوٹی سی کوشش کو پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ یہ نور ڈائری اپلی کیشن پہلی بار متعارف کرایا گیا ہے جس میں یہ خصوصیات پا‎ئے جاتے ہیںجیسے روزانہ نئی روایات عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ، ہر جمعہ میں دو مضامین، ہمارے درج کردہ اعمال نور ڈائری اپلی کیشن میں جو ایک مومن عمل کرتاہے وہ حساب کوخود بہ خود کم از کم معیاری کاموں کی عکاسی کی بنیاد پرظاہر کرتا ہے اور اس کے بارے میں مزید جانیں۔مستقبل میں انشا اللہ، امید ہے کہ ہمیں موبائل پر مبنی اپلی کیشن ہمیشہ اوپر ذکر کردہ دعا سورہ نمل آیہ 19 کی تلاوت کرتےہوئے بروئے کا ر لانے کا موقع فراہم ہو۔اللہ ہمیں توفیق دے کہ یہ نور ڈائری میں بیان کردہ روایات پر عمل کریں

نور ڈائری ‎(圖5)-速報App

ہم ایک ایسےمسافرتی مرکز ہیں جو حج، عمرہ اور زیارارت ؛ایران، عراق اور شام کے سفر کی مہارتوں سے واقف ہیں۔ ہندستان میں سب سے قدیم ترین،ممبئی شہر میں واقع ہے۔ہم حج ، عاشوراء اور اربعین کے ایام کے موقع پر، عمرہ اور زیارت رجب اور شعبان کے مہینے میں ٹور لے جاتے ہیں اور چھٹیوں میں بھی زیارت کا ٹور لے جاتے ہیں.خدا وند کریم اور ہمارے زمانے کےامام صاحب الز مان (عج) ہماری مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے۔

نور ڈائری ‎(圖6)-速報App

مہدی ٹورزاینڈ ٹراولز

نور ڈائری ‎(圖7)-速報App

محمد وصی: 919819394814+

ویب سائٹ: www.mahditours.com

ہم سے رابطہ کریں: info@mahditours.com